Karachi: How One Shot at a Golf Tournament Changed ‘Caddy’ Muhammad Qasim’s Life – BBC URDU

کراچی میں گالف کے کھلاڑیوں کا سامان اٹھانے والے ’کیڈی‘ نے ایک شاٹ مارکر لگژی گاڑی حاصل کر لی۔ گالف کے کھیل میں کیڈی کا کیا کردار ہوتا ہے اور ان میں سے چند گالف کے کھلاڑی ہی کیوں بنتے ہیں؟ اس بارے میں جانیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس رپورٹ میں۔

#caddy #golf #karachi #sport #luckyshot #holeinone #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR